عمران خان محض ایک صوبے کی سوچ ہے،عاشق خان گوپانگ
ٹھل حمزہ(نمائندہ پاکستا ن)ایم این اے سردار عاشق خان گوپانگ اور محمد عمر خان گوپانگ نے صحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کہ نو از حکو مت وطن عزیز کے درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتی ہے اب وطن عزیز ترقی کی راہو ں پر گامزن ہے بے روز گار ی ،دہشت گر دی،مہنگائی دفن ہو چکی ہے عمران خان ایک صوبے کی سوچ ہے جبکہ میاں نو از شریف بین الاقوامی لیڈ ر بن چکے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ضلع(بقیہ نمبر43صفحہ5پر )
مظفرگڑھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ ثابت کر دیں گئے ضلع چیئر مین مسلم لیگ ن کا ہو گا سیاسی حریف ضلع مظفر گڑھ کی چیئر مین شپ بھول جائے بخاری گرو پ کے خلاف بننے والہ اتحاد ریت کی دیو ارثابت ہو گا اس اتحاد کی کو ئی حیثیت نہیں ہے باسط سلطان بخاری کو تنہا نہیں چھوڑے گئے مر نا جینا با سط سلطان کے نام کر دیا ہے ۔اس مو قع پر قاری عطاء الر حما ن خان گو پانگ ،رجب حسین لانگ،عبدالر شید کنہوں ،جام اللہ بخش ٹانوری ،محمد اقبال خان گو پانگ مو جو دتھے۔
عاشق گوپانگ