(ن)لیگ ملکی ترقی اور خوشحالی کی ضامن جماعت ہے ، حفیظ الرحمن دریشک
جام پور(نمائندہ خصوصی)ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الرحمان خان دریشک،ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی سردارشیرعلی خان گورچانی نے کہاہے کہ ن لیگ ملکی ترقی اورخوشحالی کی ضامن جماعت ہے جب سے میاں برادران نے اقتدارسنبھالا ہے ملک میں بے پناہ ترقی ہوئی ہے جوہرٹاؤن جام پورمیں صوبائی رہنمان لیگ سردارپرویزاقبال خان گورچانی کی جانب سے امیدوار چیئرمین ضلع کونسل راجن پورسردارعبدالعزیز عرف جگن کے اعزازمیں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ تین سالوں میں ن لیگ ن نے نہ صرف بجلی لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا بلکہ گیارہ ہزارمیگاواٹ بجلی اگلے ایک (بقیہ نمبر7صفحہ5پر )
سال میں نیشنل گریڈسٹیشن میں شامل ہوجائے گی امیدوار ضلع کونسل سردارجگن خان دریشک نے کہاکہ پارٹی قیادت کامشکورہوں جنھوں نے مجھے ضلع کونسل راجن پورکے لئے امیدوارنامزدکیا انشاللہ منتخب ہوکرسب کوساتھ لیکرچلوں گا۔ظہرانے میں ممبرزضلع کو نسل سردارطارق خان دریشک ،سردارشیردل خان گورچانی ،سردارروف خان گورچانی،سردارشیرازخان گورچانی ،ملک مریدحسین بکھر،سردارمحمدیوسف خان دریشک ،سردارعبدالرحمان خان دریشک ،سردارفرحت خان دریشک ،سردار نذرحسین خان رند،سردارعامرخان گورچانی ،وڈیرہ رحمت اللہ خان ،سرداروسیم افضل خان لاشاری،سیدمحمدطارق شاہ،ملک فخرڈھانڈلہ ،حاجی محمدشریف خان لُنڈ،فریدخان پتافی ،ملک عبدالرشید ببر،داکٹرعبدالغنی بٹ،مرزامحمدایوب خان ناصرایڈووکیٹ،عصمت اللہ خان بازگیر،نذیردیوانہ ،سیدایازحسین بخاری،حبیب اللہ خان دریشک،جلب حسین گبول،صاحبزادہ جہانگیر،سرداررب نواز،محمداکرم دریشک،فریدبخش گبول،رابیل لال،حافظ غلام حیدر،سردارعیسیٰ خان بزدار،محمدابراہم مشوری،سردارجمیل خان دریشک ،سردارشادوخان دریشک ،نومنتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی جام پور حاجی محمداکرم قریشی،وائس چیئرمین ملک عقیل احمدارائیں ،ملک محمدشاہد،ملک سجادحسین ،ملک غلام اکبر،زبیرخان لاشاری ،چوہدری اعجازمشتاق احمدسمیت دیگر شخصیات بھی موجودتھیں ۔