ایمبولینس نہ ملنے پر مریض کی ہلاکت ‘ وزیراعلیٰ نے شفاف انکوائری اور ذمہ داروں کو سخت سزا کے احکامات دیے ہیں ‘ خواجہ عران نذیر

ایمبولینس نہ ملنے پر مریض کی ہلاکت ‘ وزیراعلیٰ نے شفاف انکوائری اور ذمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال صادق آباد میں ڈاکٹرزاورایمبولینس کی عدم موجودگی کے باعث میڈیاپرنشرہونے والی مریض(بقیہ نمبر15صفحہ5پر )
رام جی کی ہلاکت کوسخت نوٹس لیا ہے اوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت ہے کہ واقع کی شفاف انکوائری کرکے ذمہ داران کوسخت سے سخت سزادی جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے جاں بحق ہونے والے مریض رام جی کے بھائی کامران رام کی موجودگی میں ویڈیو لنک کے ذریعہ ڈی سی ا وجمیل احمدجمیل کوہدایات دیتے ہوئے کیاڈی سی اونے کہاکہ ڈائریکٹر صحت بہاولپور ڈاکٹرشاہدسلیم سمیت سیکرٹری صحت کی جانب سے انکوائری ٹیم صادق آباد پہنچ رہی ہے جس میں ضلعی انتظامیہ بھی اپنے تحفظات وتجاویز بارے آگہی فراہم کرے گی۔
نوٹس