سب انسپکٹر کی اسامیوں پر بھرتی پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کو کال لیٹر جاری کردیے

سب انسپکٹر کی اسامیوں پر بھرتی پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کو کال لیٹر جاری ...

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرسکیل14 کی سیٹ کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ٹیسٹ میں کامیاب ہونیوالوں کوبذریعہ ایس ایم ایس اورای میل کے ذریعے اطلاع کردی گئی ہے اورانہیں انٹرویو کیلئے کال لیٹر جاری کردیئے گئے ہیں۔

کال لیٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر