سکولوں میں جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیل طلب

سکولوں میں جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پرسیکرٹری تعلیم پنجاب نے محکمہ تعلیم سے بنیادی سہولیات سے محروم سکولوں میں ترقیاتی کاموں کی تفصیل طلب کرلی ہے‘ حکومت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے350سکولوں میں (بقیہ نمبر14صفحہ5پر )
بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے 21کروڑ40لاکھ کافنڈجاری کیاتھا‘اب سیکرٹری تعلیم نے محکمہ تعلیم رحیم یارخان کے افسران سے ان سکولوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تصاویرطلب کرلی ہیں حکومتی احکامات پرمحکمہ تعلیم حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
ترقیاتی کام تفصیل