سندھ کی رہائشی یرقان میں مبتلا 50 سالہ خاتون دم توڑ گئی

سندھ کی رہائشی یرقان میں مبتلا 50 سالہ خاتون دم توڑ گئی

رحیم یارخان(بیورونیوز)یرقان میں مبتلااوباڑو (سندھ) کی رہائشی50سالہ حسینہ بی بی جسے حالت تشویشناک ہونے پرورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود حسینہ بی بی جانبرنہ ہو پائی اور دم توڑگئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر