میر ہزا ر خان ‘ سی آئی اے کا چھاپہ ‘ منشیات فروش خاتون گرفتار

میر ہزا ر خان ‘ سی آئی اے کا چھاپہ ‘ منشیات فروش خاتون گرفتار

میرہزارخان،بستی اللہ بخش(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار)سی آئی اے سٹاف جتوئی کے انچارج ارشاد احسین خان رمدانی سب انسپکٹر،عبدالرزاق گجر اے ایس آئی،سی آئی سٹاف علی پورکے خالق داد خان،حضوربخش بھٹہ اے ایس آئی انچارج سی آئی اے مطفرگڑھ دیگر ملازمین غلام اکبرمستوئی،غلام عباس ہلیلی پرمشتمل ٹیم نے موضع وینس کی بستی سید نالہ چھاپہ ماراتوبدنام زمانہ منشیات کے بین الصوبائی سمگلرناظم کھوکھرعرف ناظمی کھوکھر،نازک حسین عرف نازکی کھوکھرکے گھرچھاپہ مارا تووہ بھاری مقدار میں ہیروئن(بقیہ نمبر27صفحہ5پر )

اٹھاکرفرارہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ اسکی والدہ غلام سکینہ کوگرفتارکرکے60کلوچرس برآمدکرلی اورسی آئی سٹاف پولیس نے کاروائی کے لئے ملزمہ کو بھاری مقدارمیں چرس سمیت حوالہ پولیس کردیا جتوئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

ناظم کھوکھر

مزید : ملتان صفحہ آخر