رحیمیار خان ‘ دیوار پر بیٹھی 4 سالہ بچی سیڑھیوں میں پھسلنے سے جاں بحق

رحیمیار خان ‘ دیوار پر بیٹھی 4 سالہ بچی سیڑھیوں میں پھسلنے سے جاں بحق

رحیم یار خان(بیورونیوز)گلشن اقبال کی رہائشی4سالہ کمسن بچی حسنہ بی بی جو کہ دیوار پر بیٹھ کرکھیل رہی تھی کہ والدہ کے بلانے پرنیچے جھانکنے کے دوران سر کے بل سیڑھیوں (بقیہ نمبر30صفحہ5پر )

پر جاگری جس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگئی انتہائی تشویشناک حالت میں ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زیدہسپتال منتقل کیا جہاں ایمرجنسی وارڈمیں دوگھنٹوں تک طبی امداد کے باوجودکمسن حسنہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی۔

بچی

مزید : ملتان صفحہ آخر