چشمہ نیوکلیئر پلانٹ سی ٹو سالانہ مرمت کے بعد فروری2017ء میں پیداوار شروع کریگا

چشمہ نیوکلیئر پلانٹ سی ٹو سالانہ مرمت کے بعد فروری2017ء میں پیداوار شروع کریگا

ملتان ( سٹاف رپورٹر)چشمہ نیوکلیئر پلانٹ سی ٹو سالانہ مرمت کے بعد فروری2017میں پیداوار شروع کرے گا‘ چینی اور پاکستانی (بقیہ نمبر33صفحہ5پر )

انجینئرز پلانٹ کا ری فیولنگ آپریشن کرنے میں مصروف ہیں‘ پلانٹ کو سالانہ مرمت اور ایندھن کی تبدیلی کے لئے 2ماہ کے لئے بند کیا گیا تھا‘ واضح رہے کہ 2016میں پلانٹ 310دن چالو رہا اور ریکارڈ پیداوار دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر