17 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش پر 62 سال کا دولہا گرفتار

17 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش پر 62 سال کا دولہا گرفتار
17 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش پر 62 سال کا دولہا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں سکھتا پولیس نے کارروائی میں 62 سالہ دولہا کو گرفتار کرکے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم اختر محمد 17 سالہ لڑکی فاطمہ سے شادی کی کوشش کر رہا تھا دلہن کی رپورٹ پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ دلہن فاطمہ نے بتایا کہ میرے والد نے مجھے ڈیڑھ لاکھ میں فروخت کر دیا اختر محمد زبردستی شادی کرنا چاہتا تھا۔ فاطمہ کو دارالامان بھیج دیا گیا۔

مزید :

کراچی -