انڈر12بیس بال ایشیاکپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کوشکست دےدی
زونگ شن(ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈر12بیس بال ایشیاکپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کوشکست دےدی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انڈر 12بیس بال ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو 16-1سے شکست دی اور پاکستان انڈر12 بیس بال ٹیم کی ایونٹ میں یہ دوسری کامیابی ہے۔