انجینئر اعتصام گھمن کی دعوت ولیمہ میں وزیر بلدیات محمد منشااللہ بٹ اور ایم پی اے چودھری محمد اکرام سمیت دیگر معروف شخصیات کی شرکت

انجینئر اعتصام گھمن کی دعوت ولیمہ میں وزیر بلدیات محمد منشااللہ بٹ اور ایم ...
انجینئر اعتصام گھمن کی دعوت ولیمہ میں وزیر بلدیات محمد منشااللہ بٹ اور ایم پی اے چودھری محمد اکرام سمیت دیگر معروف شخصیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے سپیشل ایڈیٹر شاہد نذیرچودھری کے بھانجے ،ماہر تعلیم طاہر ضیا گھمن اور ہیڈمسٹریس بھگوال اعوان آسیہ پروین کے صاحبزادے انجینئر اعتصام طاہر گھمن کی دعوت ولیمہ میں وزیر بلدیات محمد منشا اللہ بٹ اور ایم پی اے چودھری محمد اکرام ،خالد وسیم ایڈووکیٹ،چودھری ذوالفقار گھمن ایڈووکیٹ،رانا محمود خان چئیرمین یوسی اگوکی،چودھری خلیل بھٹی یوسی کپورووالی،چودھری سیف اللہ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی سیالکوٹ،کرنل ارمغان احمد،پروفیسر ڈاکٹر طارق رشید۔ ڈی اسی پی طارق سکھیرا،پرنسپل قومی ہائی سکول محمد اکرم میر،پرنسپل اگوکی حافظ معروف احمد ،ڈی ڈی اوگجرات ناصر محمود گھمن، سینئر ہیڈماسٹر سرفراز احمد گھمن،سینئر ہیڈماسٹر محمد اکبر گھمن،محمداحمدناصر ایڈووکیٹ سمیت کئی مقامی سیاستدانوں ،ماہرین تعلیم اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

مزید :

سیالکوٹ -