شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے اسپین وام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق،تین زخمی

شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے اسپین وام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق،تین ...
شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے اسپین وام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق،تین زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میران شاہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے اسپین وام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیاہے جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے اسپین وام میں دھماکے سے قریب کھیلتا بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جب کہ دھماکے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

مزید :

وزیرستان -