ملک میں ترقی کے لئے اسلامی نظام کانفاذ ضروری ہے: ثروت اعجاز قادری

ملک میں ترقی کے لئے اسلامی نظام کانفاذ ضروری ہے: ثروت اعجاز قادری
ملک میں ترقی کے لئے اسلامی نظام کانفاذ ضروری ہے: ثروت اعجاز قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ترقی کے لئے اسلامی نظام کانفاذ ہونا ضروری ہے۔

آج محبت اور امن کا دن ہے ،آج سیاست پر بات نہیں کروں گا :بلاول بھٹوز رداری
تفصیلات کے مطابق ریلی کے آغاز پر شرکاسے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا دین اور اسلامی نظام احتساب کی بات کرتا ہے،ہمیں ملک میں عدل اور تعلیم کو فروغ دینا ہوگا۔سپریم کورٹ میں چلنے والا پاناما کیس صرف ایک ہفتے کا کیس ہے۔

مزید :

کراچی -