سی پیک منصوبہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں منظور کیاگیا،وزیراعظم سی پیک کے کریڈٹ پر چیخیں ماررہے ہیں:ہمایوں خان

سی پیک منصوبہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں منظور کیاگیا،وزیراعظم سی پیک کے ...
سی پیک منصوبہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں منظور کیاگیا،وزیراعظم سی پیک کے کریڈٹ پر چیخیں ماررہے ہیں:ہمایوں خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالاکنڈایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے کہاہے کہ سی پیک کا منصوبہ تو پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں منظور کیا گیا تھا لیکن وزیر اعظم منصوبے کے کریڈٹ پر چیخیں مار ہے ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیو کے مطابق پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر ہمایوں خان کا جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ امیرمقام نے8سال میں بھی سوئی گیس کی فراہمی کا وعدہ پورا نہیں کیا، ترقیاتی منصوبوں پرصرف پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں کام ہوتا رہاہے،ہماری پارٹی ملک کی ایک بڑی سیاسی قوت ہے،ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف جس سی پیک منصوبے کا کریڈٹ لے کر شور مچا رہے ہیں دراصل وہ منصوبہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں طے پایا تھا۔

مزید :

مالاکنڈ -