وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے 16 دسمبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،مشترکہ مفادات کونسل اور ای سی سی کے فیصلوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائیگا،اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت دیگر امور پر غور ہو گا۔

مزید :

قومی -