بنکاک پولیس نے رحمان بھولا کے میڈیکل ٹیسٹ تک رسائی سے منع کردیا

بنکاک پولیس نے رحمان بھولا کے میڈیکل ٹیسٹ تک رسائی سے منع کردیا
بنکاک پولیس نے رحمان بھولا کے میڈیکل ٹیسٹ تک رسائی سے منع کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنکاک پولیس نے رحمان بھولا کے میڈیکل ٹیسٹ تک رسائی سے منع کردیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق بنکاک پولیس نے رحمان بھولا کے میڈیکل ٹیسٹ تک رسائی سے منع کردیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاو¿ن فیکٹری ایف آئی آر، رحمان بھولا کے ریڈ وارنٹ دستاویزات میں شامل ہیں،اتوار کو ایف آئی اے ٹیم بنکاک پولیس کے سربراہ کو دستاویزات حوالے کرچکی ہے۔

ایران نے درجنوں طیارے خریدنے کے لئے اتنی بڑی ڈیل پر دستخط کردئیے کہ یقین کرنا مشکل ہوجائے گا
ایف آئی اے ٹیم نے بنکاک پولیس سے فوری رسائی دینے کی درخواست کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -