نیووسن پورہ میں بابا محمد فیض احمد صدیقی چشتی صابری قلندری کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفےٰؐ

نیووسن پورہ میں بابا محمد فیض احمد صدیقی چشتی صابری قلندری کے زیراہتمام ...

لاہور( پ ر) نیووسن پورہ سکیم نمبر2 وائی بلاک نیووسن پورہ سکیم نمبر2 حضرت بابا محمد فیاض احمد صدیقی چشتی صابری قادری قلندری المعروف زلفاں والی سرکار خادم دربار حضرت شیرشاہ ولی کے زیر اہتمام 101 ویں ماہانہ محفل میلاد مصطفی بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی ﷺہوئی ۔محفل پاک کے منتظم اعلیٰ ممتاز سماجی راہنما ملک محمد عارف تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4