گریڈ 19کے آفیسر عرفان کو واسا کا ڈائریکٹر ایڈمن لگا دیاگیا

گریڈ 19کے آفیسر عرفان کو واسا کا ڈائریکٹر ایڈمن لگا دیاگیا

لاہور(جنرل رپورٹر) حکومت نے گریڈ 19کے آفیسر محمد عرفان کو واسا کا ڈائریکٹر ایڈمن لگا دیا ہے قبل ازیں وہ ڈائریکٹر ٹیپا ایڈمن اینڈ فنانس تھے ، قبل ازیں بھی وہ بطور ڈائریکٹر واسا ایڈمن فرائض سر انجام دے چکے ہیں حکومت نے ان کی دوبارہ تعیناتی ان کی پرانی اعلیٰ خدمات اور بے مثال کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ڈی واسا زاہد عزیز سید نے ان کی خدمات واسا میں مانگی تھیں جن کی ایل ڈی اے کے ڈی جی زاہد زمان اختر نے منظوری دے دی جس پر حکومت نے انہیں گزشتہ روز ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔

محمد عرفان

مزید : میٹروپولیٹن 1