امن وامان کی ممکنہ صورتحال پرہنگامی مشقیں

امن وامان کی ممکنہ صورتحال پرہنگامی مشقیں

لا ہور (کرائم رپورٹر)گارڈن ٹاؤن کے علا قہ میں مقا می کا لج میں کسی بھی امن و امان کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی مشقوں کا اہتمام کیاگیا ان مشقوں میں حصہ لینے والے پولیس اہلکاروں سمیت ڈولفن فورس،پیرو فورس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکاروں نے حصہ لیا سپیشل برانچ کے اہلکاروں سمیت ان مشقوں میں حصہ لینے والے مختلف اداروں کے اہلکاروں نے فرضی دہشتگردوں کی گرفتاری کا عملی مظاہرہ کیا۔

مزید : علاقائی