محکمہ تعلیم سندھ ،انٹرسٹی ہونے والے تمام تبادلے منسوخ کردیئے گئے
کراچی(سٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے گزشتہ دو ما ہ کے دورا ن انٹر سٹی ہو نے والے اسا تذہ کے تبا دلے فو ر ی طو ر پر منسو خ کر دیئے ہیں ۔یہ ہدایا ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ہو نے والے ایک اجلا س میں دیں ۔اجلا س میں سیکریٹری تعلیم اسکولز اقبا ل حسین درا نی نے بھی شر کت کی ۔انہو ں نے کہا کہ بڑ ے شہرو ں میں اسا تذہ کی تعدا د ضرورت سے زائد ہے اور مو جو دہ صو رتحا ل اس با ت کی متقا ضی کے صو بے کے دیہی علا قو ں میں اسا تذہ کی تعینا تی ہو تا کہ نصا بی سر گر میو ں معمول کے مطا بق جا ر ی ہیں ۔صو با ئی وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم کے اقدا ما ت کے با عث سندھ میں تعلیمی صو ر تحا ل میں نما یا ں بہتری آئی ہے تما م اسٹیک ہو لڈر ز کی کہ کسی بھی گرلز اسکو ل میں مر د ہیڈ ما سٹر کو تعینا ت نہ کیا جا ئے اور ایسا ہوا ہے تو فو ر ی طو ر ہر گر لز اسکولز سے مر د ہیڈ ما سٹرز کا تبا دلہ کیا جا ئے ۔انہوں نے کہا کہ اس با ت کو بھی یقینی بنا یا جا ئے کہ آئی بی سکھر کے تحت تعینا ت ہو نے والے ہیڈ ما سٹرز ما لی معا ملا ت کو متعلقہ سی ایم اوز کی مشا ورت سے چلا نہیں اور اسکولز میں ضرورت کی مرمت و دیگر سہو لیا ت قا نو ن کے مطا بق فرا ہم کریں ۔صو با ئی وزیر جا م مہتا ب حسین ڈہر نے افسرا ن کو ہدایا ت کیں کہ وہ اپنے فرا ئض ایما نداری اور تندہی سے انجا م دیں اور صو بے کے بچو ں کو تعلیم کی فرا ہمی کیلئے اپنا مثبت کر دا ر ادا کریں ۔