کراچی ، سبزی منڈی گودام میں آ تشزدگی،عمارت کاایک حصہ گرگیا
کراچی( ما نیٹر نگ ڈیسک) کراچی میں سبزی منڈی کے قریب گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پاکیا گیا،انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے تاجر کا کروڑوں کا نقصان ہو گیا۔آگ کی شدت کی وجہ سے عمارت کا ایک حصہ بھی گر گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بار،بار پا نی ختم ہونے کی وجہ سے آپریشن شدید متاثر رہا،پانی ختم ہونے پر تقریبا 4 کلومیٹر دور سے پانی لایا جاتارہا۔
گودام میں آتشزدگی