لندن میں نواز شریف کی اسحاق ڈار سے ملاقات ،ملکی صورت حال پرغور

لندن میں نواز شریف کی اسحاق ڈار سے ملاقات ،ملکی صورت حال پرغور

لندن (ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے لندن میں ملاقات کی۔ن لیگی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں میں ملک کی موجودہ صورت حال پرغور کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

نواز شریف

مزید : صفحہ اول