یوم قائد کی تقریبات بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

یوم قائد کی تقریبات بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان) یو م قائد کی تقریبات بھر پور طریقے سے منانے کا فیصلہ۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

کے 36 اضلاع میں قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کو بھرپور اور شاندار طریقہ سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ صوبہ بھر میں یوم قائد کی تقریباً 7 روز تک جاری رہیں گی۔

یوم قائد

مزید : ملتان صفحہ آخر