ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کا معاملہ ،تونسہ کے ایک ایم پی اے کا استعفیٰ متوقع پیر حمید الدین سیالوی کو یقین دہانی کرادی گئی

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کا معاملہ ،تونسہ کے ایک ایم پی اے کا استعفیٰ ...

تونسہ شریف(تحصیل رپورٹر)ختم نبوت کے معاملے پر تونسہ کے ایک ایم پی اے کا استعفیٰ متوقع زرائع نے بتایا کہ حمید الدین (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

سیالوی کو یقین دہانی بھی کرائی گئی تفصیل کے مطابق ختم نبوت کے قانون کو چھیڑنے کے معاملے پر تونسہ شریف کے ایک رکن صوبائی اسمبلی کا جلد استعفیٰ سامنے آجائیگا۔اس سلسلے میں پیر حمید الدین سیالوی کو مکمل طور پر یقین دہانی بھی کرائی گئی ذرائع نے بتایا کہ تاحال سامنے نہیں لایا جاسکتا حالات واقعات کے مطابق ہی استعفیٰ سامنے آجائیگا۔استعفیٰ کے معاملہ پر ابھی تصدیق ہوسکی اور نہ ہی تائید ہوسکی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر