کیمیکلز سے پکائے گئے پھلوں کی فروخت پر پابندی کا اطلاق شروع

کیمیکلز سے پکائے گئے پھلوں کی فروخت پر پابندی کا اطلاق شروع

خانیوال (نمائندہ پاکستان) خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کیمیکلز سے پکائے گئے پھلوں پر پابندی کا اطلاق شروع ہوگیا۔ یاد رہے کہ کیلشیم کاربائیڈ کے ذریعے مصنوعی طریقے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

سے پکائے جانے والے پھل کھانے سے کینسر، انتڑیوں کی بیماریاں، حافظے کی کمزوری، نیند کی کمی اور دیگر پیچیدہ و دماغی امراض لاحق ہوسکتے ہیں یہ پھل کمسن بچوں کے لیے خطر ناک بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

پھل

مزید : ملتان صفحہ آخر