تونسہ کے پرائیویٹ بینکوں کی سکیورٹی ناقص،اے ٹی ایم مشینیں خراب رہنے لگیں

تونسہ کے پرائیویٹ بینکوں کی سکیورٹی ناقص،اے ٹی ایم مشینیں خراب رہنے لگیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تونسہ شریف(تحصیل رپورٹر)تونسہ شریف میں درجنوں بنک موجود ہیں۔سرکاری کے علاوہ پرائیویٹ بنکوں کی سکیورٹی انتہائی ناقص ہے جوکہ بڑے واقعات کا باعث بن سکتی ہے کچھ عرصہ پہلے بھی پنجاب اور ایم سی بی بنک ڈکیتیاں ہوئی تھیں اور کئی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔تونسہ شریف میں بنکوں کا انتظام انتہائی خراب ہے یوٹیلیٹی بلز اور چالان وغیرہ کیلئے لوگوں کو دھکے کھانے پڑتے ہیں اور گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے طلباء وطالبات کے یونیورسٹیوں کے فیسوں کی حد میں چالان تو جمع ہی نہیں ہوئے۔بنکوں میں لگائی گئی اے ٹی ایم مشینیں ہفتے میں سے 6دن خراب رہتی ہیں۔