پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر باسط مقبول ڈپٹی اکاؤنٹس آفیسر سعید احمد کی ضمانت بعدازگرفتار کی درخواست خارج

پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر باسط مقبول ڈپٹی اکاؤنٹس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر باسط (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

مقبول عباسی اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سعید احمد کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست خارج کردی ہے قبل ازیں دونوں ملزمان کی جانب سے علیحدہ علیحدہ طور پر ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت میں دائر کیں گئیں جن میں انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان کی جانب سے لگائے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا۔اورضمانت بعدازگرفتاری کی استدعا منظور کرنے کی درخواست کی گئی فاضل عدالت نے ملزمان کے موقف کو مستردکرکے بعد ازگرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں۔
درخواست خارج