چائلڈ لیبر ڈے آج منایا جائے گا

چائلڈ لیبر ڈے آج منایا جائے گا

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج چائلڈ لیبر ڈے منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

سے بچوں کے حقوق کے لئے اور چائلڈ لیبر کے خلاف کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے تقریبات اور آگاہی واکس کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر