2نوجوان کرنٹ لگنے سے دم توڑ گئے

2نوجوان کرنٹ لگنے سے دم توڑ گئے

خانیوال (بیورونیوز ) اکبر بازار اور بستی حمائت آباد میں دونوجوانوں کو کرنٹ لگنے سے جاں بحق تفصیل کے مطابق خانیوال میں (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

مسلسل بارش کی وجہ سے گھروں اور دوکانوں میں بجلی کے شارٹ لگنے سے اکبر بازار کا دوکاندار محسن خان اور بستی حمایت آباد کا زاہد عمران جاں بحق ہوگئے ۔

دم توڑ گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر