شریف گل سپرد خاک کردیئے گئے

شریف گل سپرد خاک کردیئے گئے

صوابی ( بیورورپورٹ )ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کے والد شریف گل حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ، انہیں پیر کی شب آبائی گاؤں شیوہ میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم کی رسم کل بُدھ کے روز ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر