ماسٹر عمرزمین کی والدہ انتقال کر گئیں

ماسٹر عمرزمین کی والدہ انتقال کر گئیں

شیرگڑھ ( نامہ نگار) ماسٹر عمرزمین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں مرحومہ کو اپنے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کیا گیامرحومہ کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی رسم قل بدھ کے روز مزدور اباد محلہ نمبر 2میں ہو گی مرحومہ عمر خان اور وزیر خان کی بھی والدہ تھی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر