گلاب رحمان اُستاد وفات پا گئے

گلاب رحمان اُستاد وفات پا گئے

ٹوپی (نامہ نگار)گلاب رحمان اُستاد وفات پا گئے ،تفصیل کے مطابق ٹوپی محلہ خدر خان خیل کے گلاب رحمان اُستاد 79 سال کی عمر میں وفات پاگئے مرحوم صوم وصلوٰۃ کے پابند اور نہایت خوش اخلاق تھے جس کا نماز جنازہ دو بجے تاج خان جناز گاہ میں ادا کیا گیا بارش کے باوجود کثیر تعداد میں لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی اور بعد ازاں اپنی ابائی قبرستان میں سپر خاک کئے گئے مرحوم ریٹائر صوبیدار شمس الرحمان کے بڑے بھائی تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر