جندول ،تحصیل منڈا میں صفائی مہم شروع

جندول ،تحصیل منڈا میں صفائی مہم شروع

جندول( نمائندہ پاکستان) تحصیل منڈا میں ہفتہ وار صفائی مہم پروگرام ناظم ہمایون خان اور نائب ناظم حسن علی شاہ کی سربرہی میں منقید ہوا جس میں ضلع ناظم محمد رسول خان ٹی ایم او فضل سبحان ودیگر قائدین کے علاوہ سکولوں کے بچوں نے برپور شرکت کی ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئی ضلع ناظم محمد رسول خان نے کہا کہ اس ہفتہ وار صفائی مہم پروگرم کا مقصد لوگوں میں صفائی اگاہی پیدہ کرنا ہیں اور جس وقت لوگوں میں اگاہی پیدا ہ ہوجائے تو ضلع دیر لویر سب ڈیژن منڈا ثمرباغ میں صفائی کا انقلاب ائے گاہمارے کوشش ہے کہ ہرتحصیل ہر یونین کونسل میں صفائی کا مہم شروع کرنے کیلئے موثر اقدمات کریں،تحصیل ناظم ہمایون خان نائب ناظم حسن علی شاہ اور ٹی ایم او فضل سبحان نے دوکاندارو اور گاؤں میں مشران سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سا تھ اس صفائی مہم میں تعون کرے تکہ بازار اور گلیاں صاف ستھرا ہو

مزید : پشاورصفحہ آخر