اہلیہ ڈاکٹر سید باسط علی شاہ کی رسم قل آج ہوگی

اہلیہ ڈاکٹر سید باسط علی شاہ کی رسم قل آج ہوگی

پشاور (پ ر)زرعی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر سید باسط علی شاہ کی زوجہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھی کی رسم قل آج منگل کے روز بنگلہ نمبر 14 ، گلی نمبر 3 ، سیکٹر ایچ 3 فیز ٹو حیات آباد پشاور میں دوپہر 12 بجے ادا کی جائے گی۔ مرحومہ سید حادق علی شاہ ایڈوکیٹ، ڈاکٹر روزینہ آصف، ڈاکٹر فارینہ باسط، ڈاکٹر انیلہ باسط کی والدہ جبکہ ڈاکٹر سید آصف علی شاہ (مردان)، ڈاکٹر فیصل امین اور شہاب اللہ ایڈوکیٹ کی خوشدامن تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر