گورنر سندھ کامسعود احمد برکاتی کے انتقال پراظہار افسوس

گورنر سندھ کامسعود احمد برکاتی کے انتقال پراظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ محمد زبیر نے ملک کے نامور ادیب و مصنف مسعوداحمد برکاتی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔