ناصر حسین شاہ کا رقیہ خانم سومرو کے انتقال پراظہار تعزیت

ناصر حسین شاہ کا رقیہ خانم سومرو کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سابق ایم پی اے رقیہ خانم سومرو کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے صوبا ئی وزیر کا رقیہ سومرو کی پارٹی کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے سوگواران سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فر ما ئے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر