مدرسہ کے کمرے میں گیس بھرنے سے تین طالب علم جاں بحق

مدرسہ کے کمرے میں گیس بھرنے سے تین طالب علم جاں بحق
مدرسہ کے کمرے میں گیس بھرنے سے تین طالب علم جاں بحق

  

کوئٹہ (آئی این پی) کچلاک میں مدرسے کے کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے تین طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ نظام الدین، محمد یعقوب اور جلال الدین کی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : کوئٹہ