امیر کویت نے کابینہ کی منظوری دیدی 2 خواتین شامل ، شیخ جابر المالک الصباح وزیراعظم ہونگے

امیر کویت نے کابینہ کی منظوری دیدی 2 خواتین شامل ، شیخ جابر المالک الصباح ...
امیر کویت نے کابینہ کی منظوری دیدی 2 خواتین شامل ، شیخ جابر المالک الصباح وزیراعظم ہونگے

  

کویت سٹی (ویب ڈٰسک) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے نئی کابینہ کی منظوری دیدی۔ شیخ جابر المالک الصباح کو وزیراعظم مقرر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ پندرہ رکنی نئی کویتی کابینہ میں دو خواتین وزیر بھی شامل ہیں۔ امیر کویت او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نیاف فلاح الجرف کو وزیر خزانہ جبکہ جنین محسن شہرے کو وزیر مملکت برائے ہاﺅسنگ افیئر تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : عرب دنیا