نواز شریف سے اسحاق ڈار کی لندن میں ملاقات

نواز شریف سے اسحاق ڈار کی لندن میں ملاقات
نواز شریف سے اسحاق ڈار کی لندن میں ملاقات

  

لندن(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں ملاقات کی۔ روزنامہ دنیا کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورت حال پرغور کیا گیا،ملاقات میں مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : برطانیہ