نوازشریف نے نیب ریفرنسزیکجا کرنے کی درخواست پررجسٹرارآفس کے اعتراضات کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی

نوازشریف نے نیب ریفرنسزیکجا کرنے کی درخواست پررجسٹرارآفس کے اعتراضات ...
نوازشریف نے نیب ریفرنسزیکجا کرنے کی درخواست پررجسٹرارآفس کے اعتراضات کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسزیکجا کرنے کی درخواست پرسپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائرکردی،اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرارآفس کے اعتراضات بلاجوازہیں،الگ الگ 3 ریفرنسزدائرکرنے کافیصلہ غیرقانونی ہے،عدالت عظمیٰ سے اپیل ہے کہ آئینی درخواست پررجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کئے جائیں اورآئینی درخواست سماعت کیلئے مقررکی جائے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : قومی