امریکاپردباؤکے لئے مخصوص پراجیکٹس کابائیکاٹ مؤثرآپشن ہے:ایازصادق

امریکاپردباؤکے لئے مخصوص پراجیکٹس کابائیکاٹ مؤثرآپشن ہے:ایازصادق
امریکاپردباؤکے لئے مخصوص پراجیکٹس کابائیکاٹ مؤثرآپشن ہے:ایازصادق

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہاہے کہ امریکاپردباؤکے لئے مخصوص پراجیکٹس کابائیکاٹ مؤثرآپشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس کے حوالے سے امریکی اعلان پرایازصادق کاردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ ڈونلڈٹرمپ امریکاکومتنازع بنانے پرتلے ہیں،عرب ممالک بھی مالی دباؤکاآپشن بروئے کارلائیں جبکہ امریکاپردباؤکے لئے مخصوص پراجیکٹس کابائیکاٹ مؤثرآپشن ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کاجرات مندانہ مؤقف اختیارکرناضروری ہے اورحکومت جوائنٹ سیشن بلاکرلائحہ عمل تیارکرے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : قومی