گوجرانوالہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر جاں بحق
گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر جاں بحق ہو گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق پیپلز کالونی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے کونسلر کو قتل کردیا ۔جاں بحق شخص یوسی 25کا کونسلر تھا جس کا نام محمد بابر بتا یا جا رہا ہے ۔