نواز شہباز ملاقات آج ہوگی :خواجہ برادران کی نیب کے ہاتھوں گرفتار ی سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے

نواز شہباز ملاقات آج ہوگی :خواجہ برادران کی نیب کے ہاتھوں گرفتار ی سمیت اہم ...
نواز شہباز ملاقات آج ہوگی :خواجہ برادران کی نیب کے ہاتھوں گرفتار ی سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف آج اپنے بھائی اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کریں گے ۔

جیونیوز کے مطابق نواز شریف اورشہباز شریف کی ملاقات میں نیب کے ہاتھوں خواجہ برداران کی گرفتار ی اور پارٹی سے متعلق اہم امور پر گفتگو کی جائے گی ، اس موقع پر اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ ملکر کر چلنے کے معاملات اور حمزہ شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے سمیت نیب ریفرنسز اور مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -