بینظیر کی طرح بلاول بھٹوزرداری کا دامن بھی صافہے،بیلم حسنین
لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما بیگم بیلم حسنین نے بلاول بھٹو کی نیب میں طلبی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی طرح بلاول بھٹو زرداری کا دامن بھی پاک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول نے کوئی کرپشن نہیں کی ۔
نیب میں بلانے پر پیپلزپارٹی شدید احتجاج کرے گی۔ بیلم بیگم حسنین نے کہا کہ آصف علی زرداری نے شہید وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد اپنے بچوں کی پرورش احسن طریقے سے کی۔ انہوں نے کہا کہ بی بی شہید اور آصف علی زرداری کے بچے نیک صفت ہیں اور ہر طرح کی کرپشن سے پاک ہیں۔
بیلم