پاکستان اسلامی مملکت کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وجود میں آیا،نگہت ہاشمی

پاکستان اسلامی مملکت کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وجود میں آیا،نگہت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع لاہور نے آل پارٹیز خاتم النبین کانفرنس منعقد کی جس کی صدارت ناظمہ صوبہ پنجاب ربعیہ طارق نے کی جس میں نگہت ہاشمی ڈائریکٹر ادارہ النور ، عالمہ طاہرہ یوسف ڈائریکٹر حمنہ سنٹر ، رضیہ مدنی ڈائریکٹر ،امتہ المعطی ،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ،امتہ المحدی سچ ٹی وی اینکر، ڈاکٹر حمیرا طارق ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں ، عافیہ سرور ڈائریکٹرفلاح خاندان سنٹر نے شرکت کی ۔ نگہت ہاشمی نے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جوکہ اسلامی مملکت کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے وجود میں آیاتھا ۔
نگہت ہاشمی