سرکاری محکموں میں سرسبز درخت نہ کاٹنے کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں گرین اینڈ کلین مہم زور شور سے کامیابی کی طرف پڑھ رہی ہے حکومت نے اسی مہم کو مزید کامیاب بنانے کے لیے (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
صوبہ بھر کے سرکاری دفاتر میں سر سبز درختوں کو نہ کاٹنے بارے میں ہدایات جاری کی ہیں خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا عدیہ بھی دیا گیا ہے ۔