میٹرو کرپشن کیس،ملزم کا13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،24دسمبر کو پیش کرنیکا حکم

میٹرو کرپشن کیس،ملزم کا13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،24دسمبر کو پیش کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) احتساب عدالت ملتان نے میٹرو بس کرپشن کیس میں ملزم کا 13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے نیب کی تحویل (بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

میں دیتے ہوئے آئندہ 24دسمبر کو پیش کرنے حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں نیب ملتان کے مطابق راولپنڈی کے سید مقصود حسین ولد اقبال حسین کو میٹرو بس پراجیکٹ میں 27کروڑ روپے کے گھپلوں کے الزام میں دو روز قبل اسلام آباد سے خصوصی آپریشن کے ذریعے گرفتار کیا گیا ہے۔