تصوف کا فروغ ریاست میں شدت پسندی ختم کرنے کیلئے بنیادی عمل ‘ غلام فرید کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی )سرا ئیکستان قومی اتحاد کے مر کزی سیکرٹری اطلا عا ت جا م فیض اللہ نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
کہا ہے کہ سا لا نہ عرس حضرت خوا جہ غلام فر ید ؒ سا ئیں کے میلے کی بحالی خو ش آئند ہے عرس فرید ؒ کے موقع پر 13دسمبر کو خوا جہ فرید ؒ تصوف سیمینا ر 8بجے را ت جھو ک فرید ؒ میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر سے مشا ئخ عظام اور علما ء کرام شر یک ہو ں گے جس کی صدارت خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ چیئرمین تحریک فرید ؒ کر یں گے عرد خواجہ فریدؒ کے موقع پر منعقد ہونے والی سرا ئیکی نیشنل کا نفر نس اور خوا جہ فرید ؒ تصو ف سیمینا ر کی تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں خوا جہ فرید ؒ سا ئیں کا عرس خطہ کے عوام کا قومی تہوا ر ہے پو رے صو بے میں چھٹی کا اعلان کیا جا ئے۔
فرید کوریجہ