پاکستان ایکسپریس کے کرائے میں کمی کا اعلان

پاکستان ایکسپریس کے کرائے میں کمی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے پشاوراورکراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کردی ہے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

۔بتایاجاتاہے کہ کرایوں میں کمی کے بعد23دسمبرسے نئی چلائی جانے والی رحمان باباایکسپریس کے کرایوں کے برابرکرائے کرنے کے لئے کی گئی ہے۔ریلو ے ذرائع کے مطابق پشاورکراچی کے درمیان چلائی جانے والیرحمان باباایکسپریس کاراولپنڈی کراچی تک اکانومی کلاس کاکرایہ1350روپے رکھاگیاہے۔ اس کومد نظررکھتے ہوئیپاکستان کاکرایہ بھی اتناہی کردیاگیاہے۔
اعلان